نصبیہ کے معنی
نصبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَص + بِیہ }
تفصیلات
١ - مشینری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے، کارخانہ، پلانٹ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ