نصیبوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naseebon meanings and details

نصیبوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَصی + بوں (و مجہول) }

تفصیلات

١ - نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔, m["نصیب کی جمع حروف مغیرہ سے پہلے"]

اسم

اسم نکرہ

نصیبوں کے معنی

١ - نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔

نصیبوں کے جملے اور مرکبات

نصیبوں پیٹی, نصیبوں جلا, نصیبوں جلی, نصیبوں سے, نصیبوں والا

نصیبوں or Naseebon english Translation

lucks

شاعری

  • منائیں آج ہم معراج اُن حسرت نصیبوں کی
    چراغِ زندگی جلتا ہے جن کی راہِ مدفن میں
  • محروم جواب آتی ہے فریاد فلک سے
    ان ظُلم نصیبوں کا خُدا ہے کہ نہیں ہے!
  • کل تک نہیں چھوڑوں گا لگا یا جو گلے سے
    تم آج نصیبوں سے مرے ہاتھ لگے ہو
  • بار پائیں ہم اس کی محفل میں
    یہ تو قع کہاں نصیبوں سے
  • ظہیر اب بھی شکایت ہی رہی تجھ کو نصیبوں کی
    ملازم آج کل تو اے خدائی خوار ہے کس کا
  • ظہیر اب بھی شکایت ہی رہی تجھ کو نصیبوں کی
    ملازم آج کل تو اے خدائی خوار ہے کسی کا
  • منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو چکی
    کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں
  • کس کو خبر ہے رات کے تارے کب نِکلے کب ڈوب گئے
    شام و سحر کا پیچھا چھوڑا آپ کے درد نصیبوں نے
  • کوئی یہ جبہ سائی میرے لکھے کو مٹائے گی
    نصیبوں میں جو لکھی ہے برائی وہ نہ جائے گی
  • اکروں تو نصیبوں کے دفتر کوں باز
    حکایت لگے غم کی نس تی دراز

محاورات

  • آج نصیبوں سے ہاتھ لگے ہو
  • اپنے نصیبوں کو رونا
  • بکری کے نصیبوں چھری ہے
  • میرے نصیبوں کا
  • نصیبوں ‌کے ‌بلیا۔ ‌پکائی ‌کھیر ‌ہوگیا ‌دلیا
  • نصیبوں پر پتھر پڑنا
  • نصیبوں میں ہونا
  • نصیبوں کا ستارا چمکنا
  • نصیبوں کو دعا دو
  • نصیبوں کو روئیگا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!