نطرون کے معنی
نطرون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَط + رُون }
تفصیلات
١ - اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں کہ درحقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے سفید ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ