نظام شمسی کے معنی

نظام شمسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِظا + مے + شَم + سی }

تفصیلات

١ - سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد، مریخ زہرہ، پلوٹو، نیچون، مشتری، زمین اور یونیس شامل ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نظام شمسی":