نظر کا ٹوٹکا کے معنی
نظر کا ٹوٹکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَر + کا + ٹوٹ (و مجہول) + کا }
تفصیلات
١ - جس پر بد نظر گمان ہو اسکی آنکھوں کی پلکیں یا اس کے پاؤں کی مٹی لے کر جلتے چولھے میں ڈالنا، نظر بد کے اثر کا اتار، چشم بد کے بچاؤ کا ٹیکہ، نظر جھاڑنے کا کوئی طریقہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ