نظر کا ٹیکا کے معنی

نظر کا ٹیکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَر + کا + ٹی + کا }

تفصیلات

١ - کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ