نظری نون کے معنی
نظری نون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَری + نُون }
تفصیلات
١ - حرف نون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) صاد کے مقابل)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ