نظریۂ تموج کے معنی

نظریۂ تموج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَریْ + یَہ + اے + تَمَوْ + وُج }

تفصیلات

١ - (ہیت)یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیزرفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں (Wave Theory)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ