نظریۂ ذرات کے معنی
نظریۂ ذرات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + ذَر + رات }
تفصیلات
١ - (ہیت)یہ نظریہ کہ روشن جسم سے ذرات نکلتے ہیں اور ان کے تیزی سے حرکت کرنے کی وجہ سے دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر پڑتا ہے جس سے چیزیں نظر آتی ہیں یہ نظریہ اب متروک ہے۔ (Corpuscular Theory)۔
[""]
اسم
اسم معرفہ