نظریۂ سحابی کے معنی
نظریۂ سحابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَریْ + یَہ + اے + سَحا + بی }
تفصیلات
١ - (ہیت) کائنات کے وجود میں آنے کے بارے میں ایک خیال کہ نظام شمسی اور تمام اجرام فلکی ابتدا میں ایک سحابیہ تھے اور اسی سے وجود میں آ* ہیں (Nebular Theory)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ