نظریۂ نقالی کے معنی

نظریۂ نقالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَریْ + یَہ + اے + نَق + قا + لی }

تفصیلات

١ - (تنقید) افلاطون اور ارسلو کا نظریۂ فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ