نظریۂ کردار کے معنی

نظریۂ کردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظَریْ + یَہ + اے + کِر + دار }

تفصیلات

١ - (نفسیات) نظریہ جس سے انسان کے کل اعمال کسی مہیج کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں اور اس کردار کے پورے مطالعے سے اس کے عمل کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے، برادریت، سلوکیت۔ (Bahaviourism)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ