نظم آزاد کے معنی

نظم آزاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَظ + مے + آ + زاد }

تفصیلات

١ - (شاعری) جدید نظم کی وہ قسم جس میں ردیف اور قافیے کی پابندی نہیں کی جاتی اس میں بحر اور وزن کی پابندی تو ہوتی ہے لیکن اس کا ہر مصرع الگ بحر میں ہو سکتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ