نعائم صادر کے معنی
نعائم صادر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَعا + اِم (کسرہ ا مجہول) + صا + دِر }
تفصیلات
١ - (ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ