نعرہ چار یار کا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naara-e chaar yaar ka meanings and details
نعرہ چار یار کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَع + رَہ + چار + یار + کا }
تفصیلات
١ - رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق، حضرت عثمان غنی، اور حضرت علی مرتضٰی جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے، کے نام کا نعرہ۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نعرہ چار یار کا کے معنی