نعل بہا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naal-baha meanings and details

نعل بہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَعْل + بَہا }

تفصیلات

١ - وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج نعل بندی کی رقم۔, m["وہ خرچ یا ٹیکس جو بطور نذرانہ نواب\u2018 رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے"]

اسم

اسم نکرہ

نعل بہا کے معنی

١ - وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج نعل بندی کی رقم۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!