نعل درآتش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naal daraatish meanings and details
نعل درآتش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَعْل + دَر + آ + تِش }
تفصیلات
١ - بہت بے قرار، بہت مضطرب، گھبرایا ہوا، بے چین (کہتے ہیں کہ جادوگر گھوڑے کے استعمال شدہ نعل پر کسی کا نام لکھ کر آگ میں ڈالتے اور منتر پڑھتے ہیں تو وہ شخص بے قرار ہو جاتا ہے)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
نعل درآتش کے معنی