نغزک کے معنی
نغزک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پھل کا نام","دیکھئے: نغز","لغوی معنی عمدہ\u2018 خوب\u2018 لطیف چیز","مجازاً آم","کہتے ہیں کہ یہ نام آم کا محمود نے رکھا تھا۔ جب اس نے آم کھایا تو کہا کہ ایسی لطیف چیز معمولی نام موزوں نہیں نغزک ہونا چاہئے یعنی بجائے آم (عام) عجیب و غریب چیز زیادہ موزوں ہے"]