نفائس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nafāis meanings and details
نفائس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِفا + اِس (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
١ - نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیاء، جواہر۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نفائس کے معنی
١ - نفیس چیزیں، عمدہ اور نایاب اشیاء، جواہر۔
نفائس کے جملے اور مرکبات
نفائس ادبیہ