نفتہ کے معنی
نفتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَف + تَہ }
تفصیلات
١ - ایک آتش گیر تیل جو زمین سے نکلتا ہے یہ بعض نامیاتی اشیاء جیسے، کوئلہ یا پٹرولیم کو کشید کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ