نفس امارہ کے معنی

نفس امارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اصطلاحِ تصُّوف میں وہ نفس یا انسانی خواہش جو آدمی کو شرعی ممنوع کاموں اور بُری عادتوں کی طرف جبر و سختی کے ساتھ امر کرے","انسان کی شیطانی صفت","انسان کی وہ خواہش جو اُسے بری باتوں یا ممنوعات شرعی کے کرنے پر مجبور کرے","حیوانی یا شیطانی خواہش"]