نفس کل کے معنی
نفس کل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَف + سے + کُل }
تفصیلات
١ - (تصوف) نفس کل سے مراد بعض کے نزدیک لوح محفوظ ہے اور بعض کے نزدیک عرش اور بعض کے نزدیک حقیقت محمدی ہے قول اول صحیح ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ