نفسی کوری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nafsi-koori meanings and details
نفسی کوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَف + سی + کو (و مجہول) + ری }
تفصیلات
١ - (نفسیات) ایک نفسیاتی مرض جس میں مریض بھری ارتسامات سے متعلق معنی سمجھنے سے قاصر رہتا ہے جیسے ہم چینی زبان کا چھپا ہوا کاغذ دیکھتے ہیں یعنی الفاظ تو ہم کو نظر آتے ہیں مگر ان کو سمجھ نہیں سکتے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نفسی کوری کے معنی