نفسیاتی جنگ کے معنی

نفسیاتی جنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَف + سِیا + تی + جَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - وہ جنگ جو ذرائع ابلاغ سے لڑی جائے اور دشمن یا مخالف کو نفسیاتی طور پر اتنا زچ کر دیا جائے کہ وہ لڑنے کے قابل نہ رہے اس کے حوصلے پست کر دئیے جائیں، مخالف کے خلاف کے پروپیکنڈہ، سرد جنگ (Psychological warfull)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ