نقد

{ نَقْد }

تفصیلات

i

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

نقد کے معنی

["١ - اچھا، عمدہ، نفیس تر جیسے نقد مال یعنی تر مال، عمدہ مال، کھرا، چوکھا، انوکھا جیسے تم تو بڑے نقد آئے کہ ابھی لے کر جاؤ گے، کیا نقد آئے۔","٢ - [ مجازا ] دل، ذات۔","٣ - پسر، فرزند۔۔"]

["١ - آمادگی، موجودگی، آمادہ، مستعد، حاضر، دادو دمیش۔","٢ - روپیہ، اشرفی پرکھنا، کھرا کھوٹا دیکھنا۔","٣ - سیم و زر مسکوک، سکہ، روپیہ پیسہ۔","٤ - روکڑ، نقدی، کیش، کھرا روپیہ۔","٥ - ابھی، فی الحال، سردست، فوراً۔","٦ - داماد"]

مترادف

آزمائش, ثروت, پرکھ

مرکبات

نقد ادب, نقد الشعر, نقد ایمان, نقد آور فصل, نقد بہ نقد, نقد جاں, نقد حدیث, نقد حیات, نقد دل, نقد دم, نقد رواں, نقد سودا, نقد شعر, نقد ضمانت, نقد فصل, نقد قانونی, نقد گراں, نقد مال, نقد نارائن, نقد ناروا, نقد ناصرہ, نقد نامہ, نقد نامیہ, نقد نظر, نقدوتبصرہ, نقد و جرح, نقدو جنس, نقدو نسیہ, نقدوقت, نقد ہوش

انگلش

["Prompt","or ready (payment); good","fine","choice (article or goods)"]