نقش ابہام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naqsh-e-ibhām meanings and details
نقش ابہام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + شے + اِب + ہام }
تفصیلات
١ - انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے، انگوٹھے کا نقش۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نقش ابہام کے معنی
١ - انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے، انگوٹھے کا نقش۔