نقش حصیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naqsh-e ḥaṣīr meanings and details
نقش حصیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + شے + حَصِیر }
تفصیلات
١ - بوریے کا نقش، چٹائی کا نقش، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پر بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نقش حصیر کے معنی
١ - بوریے کا نقش، چٹائی کا نقش، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پر بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے۔