نقشۂ حال توزیع کے معنی
نقشۂ حال توزیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + شَہ + اے + حا + لے + تَو (و لین) + زِیع }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گذشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ