نقشۂ طبعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naqsha-e-tabee‘i meanings and details
نقشۂ طبعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + شَہ + اے + طَب + عی }
تفصیلات
١ - (جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خدوخال کی کیفیت، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے، طبعی نقشہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نقشۂ طبعی کے معنی
١ - (جغرافیہ) ایسا نقشہ جس میں سطح زمین کے خدوخال کی کیفیت، سطح سمندر سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے، طبعی نقشہ۔