نقشۂ پیدائش و اموات کے معنی
نقشۂ پیدائش و اموات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + شَہ + اے + پَے (ی لین) + دا + اِشو (و مجہول) اَم + وات }
تفصیلات
١ - وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے، وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ