نقص روانی کے معنی
نقص روانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُق + صے + رَوا + نی }
تفصیلات
١ - (عروض) کلام کا ایک عیب جس میں عروضی موزونیت کے باوجود مصرعے میں الفاظ کی ترتیب کچھ ایسی ہوتی ہے کہ مصرعے کو روانی سے نہیں پڑھا جا سکتا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ