نقصان ارض کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nuqsān-e-arz meanings and details
نقصان ارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُق + صا + نے + اَرْض }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی۔ ان دونوں رقم کے مابین فرض نقصان اراض کہلاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نقصان ارض کے معنی