نقطۂ اتصال کے معنی

نقطۂ اتصال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + اِت + تِصال }

تفصیلات

١ - ملاپ کا مقام، وہ نقطہ یا مقام جہاں کوئی دو (یا زیادہ) چیزیں باہم ملیں، دو نظریوں یا عقیدوں کے ملنے کی جگہ۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان

نقطۂ اتصال کے معنی

١ - ملاپ کا مقام، وہ نقطہ یا مقام جہاں کوئی دو (یا زیادہ) چیزیں باہم ملیں، دو نظریوں یا عقیدوں کے ملنے کی جگہ۔