نقطۂ اعتدال ربیعی کے معنی

نقطۂ اعتدال ربیعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + اِع + تِدا (کسرہ ت مجہول) + لے + رَبی + عی }

تفصیلات

١ - (ہیت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

نقطۂ اعتدال ربیعی کے معنی

١ - (ہیت) وہ نقطہ جہاں موسم بہار کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط استوا ایک دوسرے کو قطع کریں۔