نقطۂ تماس کے معنی

نقطۂ تماس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + تَماس }

تفصیلات

١ - (ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خط مستقیم، خط منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے، دو خطوط کو ملانے والا نشان۔

[""]

اسم

اسم نکرہ