نقطۂ رہائی کے معنی

نقطۂ رہائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + رِہا + ای }

تفصیلات

١ - بھاپ کا انجن سے اخراج کا عمل کا وقت، استعمال شدہ بھاپ یا فعال مائع کا انجن کے سلنڈر سے نکاسی کا وقت، وہ مقام جہاں بھاپ خارج ہونا شروع ہو۔

[""]

اسم

اسم کیفیت