نقطۂ مغلوبیت کے معنی

نقطۂ مغلوبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُق + طَہ + اے + مَغ + لُو + بی + یَت }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافہ سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے۔

[""]

اسم

اسم مجرد

نقطۂ مغلوبیت کے معنی

١ - (طبیعیات) وہ قوت جس میں مزید اضافہ سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے۔