نقطۂ موہوم کے معنی
نقطۂ موہوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُق + طَہ + اے + مَو (و لین) + ہُوم }
تفصیلات
١ - فرضی نقطہ، نقطہ جو اصل میں وجود نہ رکھتا ہو مثلاً جو نقاط جو آسمان میں فرض کر لیے ہیں، جیسے نقطہ اوج، نقطہ حضیض وغیرہ۔
[""]
اسم
اسم مجرد