نقل الدم کے معنی

نقل الدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَق + لُد (ا، ل غیرملفوظ) + دَم }

تفصیلات

١ - (طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں خون پہنچانا، کسی بیماری کی وجہ سے خون کی کمی ہونے پر کسی صحت مند انسان کا خون مریض کو دینا، انتقال خون، خون کی منتقلی۔

[""]

اسم

اسم کیفیت