نقل سکونت کے معنی
نقل سکونت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَق + لے + سَکُو + نَت }
تفصیلات
١ - کسی مقام پر رہنے کے لیے منتقل ہونا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر رہائش کے لیے چلے جانا، انتقال سکونت، رہائش کی منتقلی۔
[""]
اسم
اسم کیفیت