نقلیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naqliya meanings and details

نقلیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَق + لِیَہ }

تفصیلات

١ - وہ علم جو عقل کی بجائے نقل یا بیان کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاً ایک دوسرے تک پہنچا ہو، مثلاً حدیث، تاریخ وغیرہ، علم منقول (عقلیہ کی ضد)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نقلیہ کے معنی

١ - وہ علم جو عقل کی بجائے نقل یا بیان کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاً ایک دوسرے تک پہنچا ہو، مثلاً حدیث، تاریخ وغیرہ، علم منقول (عقلیہ کی ضد)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!