نل دکھی رس کے معنی
نل دکھی رس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَل + دُکھی + رَس }
تفصیلات
١ - (سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے ابھرے ہوہ گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے، رس اوترنا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ