نلکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nalki meanings and details

نلکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَل + کی }

تفصیلات

١ - دھات، شیشے یا ابر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما، سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل ہے) چھوٹی نلی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نلکی کے معنی

١ - دھات، شیشے یا ابر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما، سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل ہے) چھوٹی نلی۔

نلکی کے مترادف

ٹیوب

نلکی کے جملے اور مرکبات

نلکی نما

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!