نماء منفصل زیادتی کے معنی
نماء منفصل زیادتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + اے + مُن + فَصِل + زِیا + دَتی }
تفصیلات
١ - (فقہ) کسی شے(موہوبہ) کی قیمت یا ذات میں اضافہ (جیسے درخت میں پھل اور حیوان سے بچے کا پیدا ہونا) (اس صورت میں مال اگر عقد کے بعد حاصل ہو تو موہوب .... اگر وقت عقد موجود ہو تو واہب ہو گا)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ