نماز با جماعت کے معنی

نماز با جماعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَما + زے + با + جَما + عَت }

تفصیلات

١ - وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جاہ جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ