نماز تہجد کے معنی

نماز تہجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَما + زے + تَہَج + جُد }

تفصیلات

١ - نفل نماز جو عشا کے بعد عموماً آخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ