نماز جہری کے معنی
نماز جہری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + زے + جَہ + ری }
تفصیلات
١ - وہ نماز جس کی اول دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت امام بہ آواز بلند پڑھتے ہیں، قرات والی نماز (سری نماز کے مقابل)
[""]
اسم
اسم معرفہ