نماز حاجت کے معنی

نماز حاجت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَما + زے + حا + جَت }

تفصیلات

١ - جب کسی شخص کو کوئی مشکل درپیش ہو یا خداوند تعالیٰ یا اس کی مخلوق سے کوئی حاجت ہو تو اس کی تکمیل کے لیے پڑھی جانے والی نماز، صلوٰۃ الحاجت۔

[""]

اسم

اسم معرفہ