نماز خاص الخاص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Namaaz khaas-ul-khawaas meanings and details
نماز خاص الخاص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + زے + خا + صُل (ا غیر ملفوظ) + خاص }
تفصیلات
١ - (تصوف) یہ کہ ماسوائے اللہ کو اپنے اوپر حرام کر لے دنیا سے وضو کرے اور آخرت سے غسل نفس کو قربان کر کے دریاش فنا میں غوطہ لگا دے اور اپنے وجود کو ترک کرے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نماز خاص الخاص کے معنی
١ - (تصوف) یہ کہ ماسوائے اللہ کو اپنے اوپر حرام کر لے دنیا سے وضو کرے اور آخرت سے غسل نفس کو قربان کر کے دریاش فنا میں غوطہ لگا دے اور اپنے وجود کو ترک کرے۔