نماز شکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Namaaz-e-shukr meanings and details
نماز شکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + زے + شُکْر }
تفصیلات
١ - وہ نماز جو کسی عنایت خداوندی یا نذر کے پورے ہونے پر اظہار تشکر کے طور پر دو رکعت نفل ادا کی جاتی ہے، شکرانے کی نماز۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
نماز شکر کے معنی
١ - وہ نماز جو کسی عنایت خداوندی یا نذر کے پورے ہونے پر اظہار تشکر کے طور پر دو رکعت نفل ادا کی جاتی ہے، شکرانے کی نماز۔